اشتہار
اشتہار

موضوع

پاکستانی

دنیا

پاکستانی ڈراموں کے پیچیدہ کردار: ’پہلے بھی ہیرو سگریٹ کا کش ہیروئن پر پھونکتا تھا، تو ہم کہتے تھے کتنا رومینٹک ہے‘

پاکستانی ڈراموں میں اب ایسے مرکزی کردار زیادہ نظر آ رہے ہیں جو روایتی ہیرو اور ہیروئن کی طرح بے عیب نہیں بلکہ ان میں خوبیاں اور خامیاں دونوں ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کرداروں کے رویوں اور غلطیوں پر بحث ہوتی ہے، تاہم ان کی مقبولیت میں کمی نہیں آتی۔ ماہرین کے مطابق، یہ ڈراموں کے کرداروں سے زیادہ ناظرین کی سوچ میں تبدیلی ہے، جو اب ہیرو اور ہیروئن کو ایک عام انسان کی نظر سے دیکھتے ہیں۔

دنیا

مشرق وسطیٰ کے بحران نے پاکستانی بندرگاہوں کو ’ریکارڈ منافع‘ کمانے کا موقع کیسے فراہم کیا؟

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ، مشرق وسطیٰ کی سکیورٹی صورتحال اور آبنائے ہرمز میں پیدا ہونے والی غیر یقینی نے خطے کی بحری تجارت کے روایتی راستوں کو متاثر کیا، لیکن اس بحران نے پاکستان کی بندرگاہوں، خصوصاً کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم کے لیے ایک غیر متوقع موقع بھی پیدا کیا۔

دنیا

پاکستانی شہریوں کے لیے قطر پہنچ کر ’مفت ویزا‘ حاصل کرنے کی سہولت بحال، مگر شرائط کیا ہیں؟

قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت دوبارہ بحال کر دی ہے، جس کے تحت اہل مسافر قطر پہنچنے پر 30 روز تک کے لیے مفت سیاحتی ویزا حاصل کر سکیں گے۔ یہ سہولت مارچ 2026 میں معطل کر دی گئی تھی۔

دنیا

’سنتھیٹک آئڈنٹیٹی فراڈ‘: پاکستانی اور انڈین شہریوں کے گروہ نے کینیڈا میں ’لاکھوں ڈالر‘ کا مبینہ فراڈ کیسے کیا؟

این سی سی آئی اے کے مطابق پاکستانی اور انڈین شہریوں کی جانب سے کیے گئے مبینہ فراڈ کی مالیت ممکنہ طور پر لاکھوں کینیڈین ڈالر تک پہنچتی ہے جبکہ فراڈ سے سب سے زیادہ متاثر رائل بینک آف کینیڈا ہے۔ یہ گروہ فراڈ کیسے کرتا تھا اور کیسے پکڑا گیا؟