دنیا
رامائن: انڈیا کی سب سے مہنگی فلم اور رنبیر کپور کا ’خوف‘
انڈیا کی سب سے مہنگی فلم رامائن جو دو حصوں میں بنائی گئی ہے اور جس پر مبینہ طور پر 500 ملین ڈالر (370 ملین پاؤنڈ) لاگت آئی ہے، دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔
موضوع
انڈیا کی سب سے مہنگی فلم رامائن جو دو حصوں میں بنائی گئی ہے اور جس پر مبینہ طور پر 500 ملین ڈالر (370 ملین پاؤنڈ) لاگت آئی ہے، دنیا بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔
ایشین کرکٹ کونسل کے تحت اے سی سی مینز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ 19 نومبر سے قطر میں کھیلا جائے گا جس کے لیے پاکستان اور انڈیا نے اپنے سکواڈز کا اعلان کر دیا ہے۔ مگر سوشل میڈیا صارفین یہ تبصرے کرتے نظر آ رہے ہیں کہ بہت سے کھلاڑی پہلے سے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں۔